Mon. Oct 14th, 2024
Slight Decline In Oil And Gas Production

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈکی گئی۔

Slight Decline In Oil And Gas Production ملک میں گیس اور تیل کی کمی کو پچھلے ہفتے ریکارڈ کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ تیل اور گیس کی پیداوار میں بہت زیادہ کمی ہو گئی ہے.

پی پی ائی ایس اور عارف حبیب ریسرچ کے مطابق نومبر کے اخری ہفتے میں تیل اور گیس کی پیداوار میں تقریبا 70156 بیرل ریکارڈ کی گئی جو پچھلے ہفتے کے مقابلےمیں 0.1 فیصد کم ہے پچھلے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی پیداوار تقریبا 70218  بیرل ریکارڈ کی گئی تھی.

ملک بھر میں گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کی وجہ سے تیل اور گیس کی پیداوار میں کمی.

Slight Decline In Oil And Gas Production

اس طرح 8 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 2967 ایم ایم سے ایف ڈی ریکارڈ کی گئی جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں تین فیصد کم ہے  اور گیس اوسط یومیہ پیداوار 3059 ایم ایم سے ایف ڈی ریکارڈ کی گئی تھی.

You can also read more: The Caretaker Government Has Announced a Reduction in Petrol

دن شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران جی ڈی سی ایل کی خام تیل کی رزق یومیہ پیداوار 32971 بیرو پیتی ہے 10884 پوسٹ اف 4797 اور ماڑی گیس کی غوثتی امیہ پیداواری 98 بیرل ریکارڈ کی گئی کس طرح گزشتہ ہفتے میں او جی ڈی سی ایل کی گیس کی رسیو میاں پیداوار 680 ایم این سی ایف ڈی، پی پی ایل پاک سر دیوبند پوسٹ افیسر .درست ہور ماری گیس کی وسطی ہوئی پیداوار 919 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی ہے

You Can Also Read: Own Your Dream Car Prince Pearl